نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
عالمی ادارہ صحت کے ترجمان طارق جزارووچ نے کہا ہے کہ چھبیس مارچ سے جولائي کے وسط تک آل سعود کی جارحیت میں تقریبا تین ہزار نو سو چوراسی افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد انیس ہزار تین سو سینتالیس ہے۔ انہوں کہا کہ یہ اعداد و شمار یمن کے طبی مراکز سے حاصل ہوئے ہیں اور اس بات کا امکان پایا جات ...
عالمی ادارہ صحت کے آئین کا آرٹیکل نمبر ۷۵ اور ۷۶ اس بات پر تاکید کرتا ہے کہ اگر افراد کی سلامتی میں غفلت اور غلطی ہو جائے تو وہ ممالک جو اس آئین نامے کے ممبر ہیں، بین الاقوامی عدالتِ انصاف کہ جو اقوام متحدہ کا جوڈیشنل ادارہ ہے، میں شکایت کریں، اور یہاں تک کہ آرٹیکل ۷۶ کے تحت مشاورتی رائے کی درخواست ...
عالمی ادارہ صحت نے یمن میں طبی مراکز کی صورتحال کو بحرانی قرار دیا ہے۔
یمن میں عالمی صحت کے ادارے کے نمائندے احمد شادول نے العالم ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یمن میں تقریبا ایک تہائی ہسپتال اور طبی مرکز سعودی عرب کے حملوں کے نتیجے میں پوری طرح تباہ ہو چکے ہیں اور دوسرے ہسپتالوں کو دوائیں ...
عالمی ادارہ صحت (ڈبیلوایچ او) کو ایک کھلا خط لکھا ہے۔ جمعے کو لکھے گئے اس خط میں کہا گیا ہے کہ برازیل کے زیکا بحران سے سب سے زیادہ متاثر شہر ریو میں کھیل کروانے کا دباؤ بنانا غیر ذمہ دارانہ اور غیر اخلاقی ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ہماری بڑی تشویش عالمی صحت کو لے کر ہے۔ زیکا وائرس نے صحت کو اس ط ...
عالمی ادارہ صحت WHO نے تمباکو مصنوعات پر انتباہ کو زیادہ جگہ دینے پر زور دیا ہے۔ الوقت - تمباکو کے استعمال سے صحت پر پڑنے والے مضر اثرات سے شاید ہی کوئی واقف نہ ہو لیکن اس کے باوجود تمباکو استعمال کرنے والوں کی تعداد میں کوئی کمی دیکھنے کو نہیں ملتی۔ یہی وجہ ہے کہ اس بابت عوامی بیداری کے لئے عالمی ...
عالمی برادری سے بچوں کو تحفظ تعلیم اور صحت جیسی بنیادی ضروریات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بہبود اطفال یونیسیف کے ڈائریکٹر انتھونی لیک کے مطابق تقریبا ایک سال قبل ساحل سمندر پر ایلن کردی کی لاش اور خون میں لت پت عمران دانش کی تصاویر نے دنیا کو ہلا کر رکھدیا تھا۔ وہ مزید ک ...
عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ یمن میں جھڑپوں کے دوران 7 ہزار سے زائد افراد ہلاک اور تقریبا 37 ہزار افراد زخمی ہوئے ہیں۔ الوقت - عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ یمن میں جھڑپوں کے دوران 7 ہزار سے زائد افراد ہلاک اور تقریبا 37 ہزار افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق، عالمی اد ...
عالمی ادارہ صحت کے ایک ترجمان نے دعوی کیا کہ گزشتہ سال اربعین حسینی کے موقع پر عراق جانے والے زائرین خاص طور پر ایرانی زوار کی وجہ سے ملک میں ناجائز طریقہ سے دسیوں خواتین حاملہ ہوئیں ہیں۔ اس کے بعد اس بین الاقوامی عہدیدار نے عراقی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اس سال عراقی حکام کو اس حوالے سے زیادہ ہوشیا ...
عالمی ادارہ صحت اور مقامی تنظیم کا کہنا ہے کہ مغرب کی جانب سے شام پرعائد پابندیوں کی وجہ سے اس عرب ملک میں کینسر میں مبتلا بچوں کے علاج میں شدید رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے۔ الوقت - عالمی ادارہ صحت اور مقامی تنظیم کا کہنا ہے کہ مغرب کی جانب سے شام پرعائد پابندیوں کی وجہ سے اس عرب ملک میں کینسر میں مبتلا بچ ...